Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک اور بھارتی اداکارہ کا ’وہاج علی‘ سے اظہارِ محبت

 بھارتی ٹی وی اور فلم کی اداکارہ ریم شیخ نے پاکستانی نامور پرکشش اور ہردلعزیز اداکار وہاج علی سے اپنی محبت کا اظہار کردیا۔ وہاج علی کے حالیہ ڈرامہ سیریل ’تیرے بن’ میں ان کے کردار مرتسم نے انہیں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ ریم شیخ کے انٹرویو کا ایک کلپ

Loading...