Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات 2024: فاطمہ بھٹو نےپاکستانیوں سے کیادرخواست کی؟

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 12 کروڑ 79 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ان انتخابات میں ملک کی انتخابی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی تعداد

Loading...