Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششیں رنگ لے آئیں، پنجاب کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی گئی۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔ وزیر خوراک سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نان روٹی ایسوسی ایشن نے 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے کی یقین دہانی کروا

Loading...