
12مئی جیسےسانحات سےسبق سیکھنےکی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ 12 مئی جیسے سانحات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سانحہ 12 مئی کی برسی پر اپنے پیغام میں کہاکہ 12 مئی المناک دن ہے، جانیں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 12 مئی تشدد کی سیاست کے برے نتائج پر توجہ مبذول کراتا ہے، جمہوریت کی مضبوطی کے لیے شہدا کی کاوشوں







