
نیب کا اراکین پارلیمنٹ اور سیاست دانوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
اسلام آباد: چیئرمین نیب اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیب نے اراکین پارلیمنٹ اور سیاست دانوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کے خلاف شکایات کی صورت میں نئے ایس اوپیز پرعمل ہوگا، ایس او پیز کو قانونی شکل دینے کے لیے نیب نے اسپیکر سے مدد مانگ







