
دھاندلی کی پیداوار اسمبلیاں کسی بھی طور قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار اسمبلیاں کسی بھی طورقبول نہیں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دھمکیاں دے کر ہمیں خاموش کرایا نہیں جاسکتا، اب فیصلے میدان میں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ اسمبلیاں جعلی اور غیر نمائندہ ہیں ، ہمیں تحریک روکنے کیلئے پیشکشیں شروع ہوچکی ہیں لیکن







