Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں تنہا کھڑے ہونا پڑا تو بھی رفح پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے۔ جنگ بندی

Loading...