Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا۔ پنجاب کے طلبہ کو7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیےجائیں گے۔ اجلاس میں ہائرایجوکیشن کےفروغ، لیپ ٹاپ، طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پربریفنگ دی گئی۔ پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پرنئی یونیورسٹیز، کالجز بنانے پر اتفاق ہوا۔ مریم نواز نے کہاکہ

Loading...