Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی 25 کروڑ عوام کی انا اور شہداء کے احترام کا مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، 9 مئی کے واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے ، 9 مئی جنگوں میں قربانیاں دینے والوں کی

Loading...