Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

9 مئی قوم کو تقسیم کرنے کی سازش تھی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ 9 مئی واقعات قوم کو تقسیم کرنے کی سازش تھی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ لیڈران قوم کو اکٹھا ہونے کی بات کرتے ہیں لیکن ایک شخص کی نفرت انگیز تقاریر سب کو یاد ہونگی، نوجوانوں کےذہن زہر سے بھر دیےگئے۔  وزیراعلیٰ  نے کہاکہ جب تک ہم زندہ ہیں ملک کو کوئی نقصان نہیں

Loading...