
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر سے غیر ملکی سفارت کار بھی تنگ آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے سفارت خانے نے بھارتی حکام سے ہاتھ جوڑ کر صفائی ستھرائی کروانے کی اپیل کی ہے۔ ڈینش سفارت کار نے بھارتی حکام سے درخواست کی کہ خدارا محض باتیں کرنے کے بجائے ہمارے سفارت خانے کے پاس سے کچرے کے ڈھیر اٹھائے جائیں. ڈینش







