
لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں امیگریشن سسٹم تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایف آئی اے کے امیگریشن ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، آگ کے باعث مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی ۔ آگ کے بعد امیگریشن کا عمل روک دیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں







