
فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان
فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ کل دئیے جانے کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد یو اے ای کی جانب سے پیش کی جائیگی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کر چکے ہیں۔ فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرار داد امریکہ نےسلامتی کونسل میں ویٹو کی تھی۔ یواے ای کی قرارداد میں







