اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، 100 اہداف نشانہ، 200 اسرائیلیوں کی ہلاکت کا ایرانی دعویٰ ایران کے دبئی، کویت اور دوحہ پر بھی میزائل اور ڈرون حملے، خطہ لرز اٹھا