مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پی آئی اے نے فجیرہ کے لیے پروازیں معطل کر دیں فی الحال یو اے ای کے لیے پروازیں صرف العین کے لیے آپریٹ کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے