ملک میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کی آمد، بارش اور ژالہ باری کا امکان بارش کے دوران تیز ہواؤں کے جھکڑ اور بجلی کڑکنے کے امکانات بھی موجود ہیں