
حب ندی میں 2 کمسن بچیاں ڈوب گئیں
کراچی کے نزدیک واقع دریا حب ندی میں 2 کمسن بچیاں ڈوب گئیں جن میں سے ایک بچی کو بروقت بچالیا گیا جبکہ دوسری بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے1 بچی کو زندہ بچالیا تاہم ندی میں ڈوبنے والی دوسری بچی کی لاش نکال کر حب سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ ایدھی حکام نے بتایا کہ جاں







