Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیکٹا

سوشل میڈیا پر کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے جامع اقدامات کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر کالعدم  دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے جامع اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  فیصلہ کیا گیا کہ  پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا  کہ  غیر قانونی سمز کی روک تھام کے لیے

Loading...