
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 386 پوائنٹس کی بلندی تک پہنچا ۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 1917 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس







