Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایف بی آر

رواں مالی سال ایف بی آر کو بڑے ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ایف بی آر کو بڑے ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایف بی آر کو 255 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس شارٹ فال کے سامنا رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہ نومبر میں 1003 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔رواں ماہ

Loading...