Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انگلینڈ

انگلش کھلاڑیوں پر ڈومیسٹک سیزن کے دوران غیر ملکی کرکٹ لیگز کھیلنے پر پابندی عائد

انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے انگلش کھلاڑیوں پر ڈومیسٹک سیزن کے دوران غیر ملکی کرکٹ لیگز کھیلنے پر پابندی عائد  کردی۔ تفصیلات کے مطابق   انگلینڈ کرکٹ بورڈ  کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد   انگلش کھلاڑی پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ اس تبدیلی سے ہوم سیزن کے دوران انگلش کھلاڑیوں کی کمائی کو شدید نقصان پہنچ

Loading...