
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ کھیل کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے 23 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو کوئی بلے باز پاکستانی اسپنرز کے سامنے زیادہ دیر مزاحمت نہ کرسکا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،پاکستان کے جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا۔ انگلینڈ کی جانب







