
اسرائیلی جارحیت کا کامیابی سے دفاع کیا، کچھ مقامات پر معمولی نقصان پہنچا، ایران
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا کامیابی سے دفاع کیا ہے ،کچھ مقامات پر معمولی نقصان پہنچا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران،خزستان اورایلام صوبوں میں فوجی مراکزکونشانہ بنایا جس میں کچھ مقامات پرمعمولی نقصان پہنچاہے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کسی بھی جارحیت کاجواب دینےکاحق رکھتےہیں، اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔اسرائیل کو اسی قوت کےساتھ جواب







