Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیلی فوج

ایران میں تیل اور نیوکلیئر تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان  نے کہا  ہے کہ  ایران میں تیل اور نیوکلیئر تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایران پر حملوں کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا کہ  ایران  پر حملے کے دوران دفاعی نظام کو مکمل متحرک کردیا ہے۔ ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران میں طےشدہ اہداف کونشانہ بنایا۔ حملے کیلئے پوری اسرائیلی

Loading...