
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کا عندیہ دے دیا۔ رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ ترجمان وزارت







