Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راولپنڈی ٹیسٹ

راولپنڈی ٹیسٹ: سعود شکیل، ٹیل اینڈرز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان کو 77 رنز کی برتری حاصل

سعود شکیل  اور ٹیل اینڈرز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے باعث پاکستان  نے پہلی اننگز میں انگلینڈ پر 77 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیل کے دوسرے روز پاکستان نے 73 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کھیل کا آغاز کیا تو مڈل آرڈر میں کوئی بھی بلے باز سعود شکیل کا ساتھ نہ نبھا سکا۔ 177 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد نعمان علی (45)

Loading...