
روس کی پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش
روس نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر اعظم میخائیل مشوستن کی اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ روسی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ روسی کمپنیاں تیل اور تیل کی مصنوعات کے ساتھ ساتھ پاکستان میں گیس کی صنعت کی ترقی میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔ میخائیل







