Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی محکمہ خارجہ

بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں، انہیں سنجیدہ لینا چاہیے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے  بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات  کو سنگین قرار دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ  کے دوران امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان  میتھیو ملر نے کہا کہ  بھارت سےمتعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں ،انہیں سنجیدہ لینا چاہیے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت کو کینیڈا کی تحقیقات میں تعاون کرنا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ تمام ممالک کی مختلف گروپوں میں شرکت

Loading...