Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی افواہ پھیلانے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور میں نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کو بنیاد بنا کر ڈس انفارمیشن پھیلانے  کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل لاہور نے مبینہ واقعہ کے ذریعے سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کر

Loading...