Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہسپانوی وزیر اعظم

ہسپانوی وزیر اعظم کا یورپی یونین پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارت ختم کرنے پر زور

اسپین کے وزیراعظم نے یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر زور دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے پیش نظر اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے دیگر یورپی یونین کے ممبران پر زور دیا ہے کہ وہ اسپین اور آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو معطل کرنے کی درخواست کا

Loading...