
نیول چیف کا دورہ بحرین، شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے دورہ بحرین کے دوران منامہ میں بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی۔ شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات منامہ کے صخیر پیلس میں ہوئی۔ ملاقات میں شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو اجاگر کیا۔ شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دونوں ممالک







