Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظورکر لی گئی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  غزہ جنگ بندی قرارداد کی منظوری کیلئے 193 میں سے 158 ووٹ پڑے۔امریکہ ، اسرائیل اور دیگر سات ممالک نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 13 غیر حاضر رہے۔ جنرل اسمبلی میں پاس کی گئی قرارداد میں اسرائیل اور

Loading...