Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر سپریم کورٹ بار

صدر سپریم کورٹ بار کا جنرل(ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا خیرمقدم

صدر سپریم کورٹ بار  نے جنرل(ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا خیر مقدم کیا ہے۔ گزشتہ روز  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ بار کے صدر  نے فیصلے کا خیر مقدم

Loading...