
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔ ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنے سسر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 74ویں میچ میں انجام دیا۔ واضح رہے کہ







