Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب

پنجاب: کرپشن، نااہلی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر جیل سپریٹنڈنٹس معطل

صوبہ  پنجاب میں کرپشن،نااہلی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر جیل سپریٹنڈنٹس کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  سیکرٹری داخلہ پنجاب نے جیلوں کے افسران کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن،نااہلی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر جیل سپریٹنڈنٹس کو معطل کردیا۔ ناقص کارکردگی پر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو بورسٹل انسٹی ٹیوشن بہاولپور یاسر اعجاز کو معطل کر دیا گیا۔یاسر اعجاز نے بورسٹل انسٹی ٹیوشن کے قواعد و

Loading...