Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادارہ شماریات

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے   بجلی اور گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے  سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی ادارہ شماریات نے  مہنگی اشیائے  خورونوش کی شرح ایوان میں پیش کر دیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ  گزشتہ پانچ سال کے دوران چینی کی قیمت میں 53.5 فیصد اور پام آئل کی قیمت میں 61 فیصد  اضافہ ہوا۔ سویا بین آئل،گندم

Loading...