
کراچی، محکمہ موسمیات نے سردی میں اضافے کی نوید سنا دی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی میں اضافے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 13 دسمبر سے سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ انہوں نے







