
پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹنگ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ 11 جنوری کو ہوگی۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ڈرافٹ کے پرومو میں پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11.1 لکھا ہوا ہے۔ یعنی پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہوگا۔ پی ایس ایل کا رواں ایڈیشن فروری-مارچ میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے باعث اپریل کے اوائل اور مئی کے وسط







