Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شام

شام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکا

شام میں پھنسے پاکستانی انخلاء کیلئے لبنان کی سرحد تک پہنچ گئے تاہم ان کی وطن واپسی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہوسکا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق شام میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلاء شروع کردیا گیا ہے، 400 کے قریب پاکستانی لبنان کی سرحد پر پہنچ گئے ہیں۔  پاکستانیوں کو بیروت سے پاکستان روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بیروت سے

Loading...