Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان

ڈربن، پاکستانی بیٹنگ نو آموز افریقی بولرز کے سامنے بےبس

پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز خوشگوار نہ ہوسکا۔ پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں گیارہ رنز سے شکست سے ایک مایوسی کی  فضاء پیدا ہوگئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف آخری میچ میں شکست نے ٹیم مینجمنٹ کو خبردار کردیا تھا لیکن ہیڈ کوچ نے اسے نئے کھلاڑیوں کا ٹیم میں شمولیت کو وجہ قرار دیا تھا۔ ان کے خیال میں یہ مکمل پاکستان ٹیم نہیں

Loading...