Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیل

اسرائیل کی شام کے 3 بڑے فضائی اڈوں پر بمباری

اسرائیل  نے شام کے تین بڑے فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام،حمص اور دمشق کے جنوب مغرب کے اڈوں پر بمباری کی گئی۔ اسرائیل  طیاروں نے قمشلی ایئربیس،شنشار ایئر بیس اور عقبہ ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔ فضائی اڈوں پر درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی  طیارے موجود تھے۔ دمشق میں تحقیقی مرکز اور الیکٹرونک وارفیئر کے ایک مرکز پر

Loading...