Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ اجلاس، آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری

وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں آٹھ  آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں   کابینہ نے آٹھ  آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز پاور پلانٹ کے ٹیرف کے ازسر

Loading...