
حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن
حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک 75 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ نامزد بینک آج بھی حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے کی پہلی قسط کے ساتھ نزدیکی بینک میں درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سمندر پار پاکستانی







