
کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب ضروری ہے، علی خورشیدی
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کا کہنا ہےکہ کرپشن کے خاتمے کے لیے احتساب ضروری ہے۔ ایم کیو ایم اراکین کے ساتھ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا کہ کل 9 دسمبر پر انسداد رشوت ستانی کا دن منایا گیا۔ علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ میں احتساب نہیں کرپشن کا بول بالا ہے۔ پاکستان







