
اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت، قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے، فریقین کے درمیان رہا کیے جانے والے افراد کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے عرب میڈیا کی رپورٹ کے حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو حماس کا ایک وفد قاہرہ میں موجود تھا اور اس نے ایسے یرغمالیوں کی فہرست فراہم







