
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل، جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کے پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرکے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روز آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست







