
بشارالاسد اہلخانہ کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے، روس نے سیاسی پناہ دے دی
شامی صدر بشارالاسد کی اہلخانہ کے ہمراہ ملک چھوڑ کر روس میں سیاسی پناہ لینے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے نے کریملن میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ معزول شامی صدر بشارالاسد اور ان کے اہلخانہ ماسکو پہنچ چکے ہیں جہاں روس نے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر سیاسی پناہ دے دی ہے۔ اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلات سامنے







