
اس عید پر بول انٹرٹینمنٹ کی خصوصی نشریات جو عید کا مزہ دوبالا کردیں گی
اس عید پر بول انٹرٹینمنٹ پر آپ دیکھ سکیں گے انٹرٹینمنٹ سے بھرپور بے شمار پروگرامز جو آپ کی عید کا مزہ دوبالا کردیں گے۔ عید کے تینوں دن آپ انٹر ٹینمنٹ سے بھرپور بے شمار پروگرامز دیکھ سکیں گے۔ عید کے پہلے دن صبح 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ٹک ٹاک شو ‘ فہیم کی میزبانی میں جس میں مزیدار ٹک ٹاک ویڈیوز پہ مزاحیہ تجزیہ







