
بل گیٹس کی بیٹی کی مسلمان لڑکے سے شادی لیکن اس تقریب میں کتنی رقم خرچ ہوئی؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس کی شادی میں تقریباً 20 لاکھ ڈالرز یعنی 34 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر اپنے دیرینہ دوست نائل نصر کے ساتھ ہفتے کے روز نیو یارک میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ جوڑے نے پہلے ایک خفیہ







