Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حباء بخاری کا ہونے والا شوہر کون ہے؟ اداکارہ نے دولہے کے بارے میں بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حباء بخاری نے آج تک اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا لیکن اب انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے شادی سے متعلق نیا انکشاف کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر حبا بخاری سے کسی نے پوچھا کہ اب نام بتا دیں، اتنا کیا شرمانا تو اداکارہ حباء بخاری نے کہا کہ نام کیا بتانا ہم آپ کو ان سے ملوا دیں گے۔ دوسرے مداح نے

Loading...